Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
UmaraIslamic studies, teacher
No reviews yet
اسلامک اسٹڈیز میں بہت دلچسپی رکھتی ہوں ۔۔تعلیمی دورمیں اپنی کلاس میں ٹاپر تھی ابھی بھی الحمد للہ یونیورسٹی سے 2 سمسٹر میں اچھے گریڈ سے پاس ہوئی ہیں ۔اسلاک ہسٹری جتنی پڑھنی ابھی لگتی ہے اتنی ہی پڑھانی بھی اچھی لگتی ہے۔ذہانت کی اپنی جگہ ہے لیکن میں محنت کو ہی ترجیح دیتی ہوں محنت ہی کی وجہ سے انسان ترقی کر سکتا ہے اور یہ محنت نہ صرف اسٹوڈنٹ کی ہوتی ہے بلکہ استاد کی بھی ہوتی ہے ۔ پڑھانے میں پوری محنت اور ایمانداری سے محنت کروں گی
Subjects
Islamic studies Grade 1-Masters/Postgraduate
Experience
No (Jun, 2021–Present) at Alhashmi brancg hattar
Education
Master in islamyat (Jan, 2020–Jun, 2023) from Jamia alhashmi hattar branch–scored Arabic