Tahira Parveen Quran Teacher
No reviews yet

میں بچوں کو پوری طرح قائل کر کے ان کو کھیل کھیل میں سکھاتی ہو ں پھر ان کی دلچسپی بڑھا کران کو مکمل قرآن کے ساتھ جوڑ دیتی ہوں الحمدللہ میرا انداز بہت منفرد ہے سب بچے بہت شوق سے پڑھتے ہیں اور میرا انداز بچوں کے ساتھ بہت دوستانہ ہوتا ہے وہ بہت جلد میرے ساتھ کھل مل جاتے ہیں اور پھر قرآن کو بھی بہت شوق پڑھتے ہیں میرے پڑھائے ہوے بچوں کے مخارج بہت اچھے ہوتے ہیں الحمدللہ نماز کلمات اذکار کی روٹین بن جاتی ہے یہ بہت آسانی سرسب سیکھ جاتے ہیں تجوید بھی بہت اچھی ہو جاتی ہے اور ان کے مخارج بھی میری موٹیوش بھی بہت
اچھی ہے میں ان کو دین کی مکمل تعلیم دینے میں الحمدللہ
بہت مدد کرتی ہوں وہ ان شاءاللہ تعالٰی ایک مکمل مسلمان انسان بن جاتے ہیں اور سب سے بڑھ کر کہ وہ قرآن اور نماز سے محبت شروع
کر دیتے ہیں اور زندگی بھر اللہ کی توفیق سے قرآن سے دور نہیں ہوتے کیونکہ میں ایسی محبت ان کے دل میں ڈال دیتی ہوں بشک یہ سب اللہ کی توفیق سے ہے اور اللہ جسے چاہے اپنے قریب کر لے آپ کے بچے قرآن کے شوقین اور دین کے داعی بن جائیں گے ان شاءاللہ

Subjects

  • Tajweed and Quran Beginner-Expert


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Basic Tajweed (Jul, 2019Jul, 2021) from Al Noor jamia Lahore

Fee details

    Rs1,0003,000/month (US$3.5910.77/month)

    Fee vary on time.


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.