Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Mohammad Mohsin KhanI am a teacher in a madrassa. I teach the Qur'an q
No reviews yet
قاعدہ الف سے ی تک قران صحیح صحت و مخارج کے ساتھ صحیح تلفظ و ادائیگی کے ساتھ ساتھ تجوید پر بھی دھیان دیا جائے گا اور اگر کسی طالب علم کو دعائے حدیث یاد کرنی ہے تو اس کے لیے الگ سے وقت دیکھ کر یاد کرایا جائے گا اور روزانہ ایک سے ڈیڑھ گھنٹہ میں کلاس ان لائن لوں گا اور اپ کو وقت کی پابندی کرنی ہو گی اور جو بھی سبق اپ کو دیا جائے گا اج اسے اپ کو یاد کر کے کل مجھے پہلے سنانا پڑے گا اس کے بعد ہی اگر سبق یاد نہیں ہوتا ہے تو اگے سبق نہیں بڑھے گا میں جس مدرسے میں پڑھاتا ہوں وہاں پر بچوں کو ریویژن بھی کراتا ہوں ریویژن اس لیے کراتے ہیں کیا اکثر بچوں میں یہ دیکھا جاتا ہے کہ بچے اگے کا سبق لیتے ہیں یاد کرتے ہیں استاد کو سنا دیتے ہیں لیکن پیچھے کا سبق بھول جاتے ہیں اس لیے ہفتے میں ایک مرتبہ پیچھے کا ریویژن کرنا ضروری ہے تاکہ اپ قاعدہ قران ناظرہ ٹھیک صحیح طرح سے پڑھ سکے یاد کر سکے بھولے نہ