Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
MARYAMSpecialty
No reviews yet
قرآن پاک کو تجوید سے سیکھنا فرض عین ہے لیکن افسوس آج کل ہمارا معاشرہ تجوید سے قرآن سیکھنے کو اہمیت نہیں دیتا ہم اپنا سارا وقت دنیا کے کاموں میں تو صرف کر سکتے لیکن دین اسلام کے لیے ہمارے پاس وقت نہیں ہوتا آئیے اس دین کے کام میں میرا ساتھ دیجئے میں آپ کو قرآن پاک تجوید قرات سے پڑھنا سکھا سکتی بنیادی عقائد اصول حدیث شریف نماز غسل وضو طہارت کے مسائل عربی گرائمر صرف و نحو اس کے علاوہ دین کے متعلق جو آپ سیکھنا چاہیں مجھ سے رابطہ کیجئے اللہ پاک آپ کو دونوں جہاں کی بھلائیاں نصیب فرمائے آمین جزاک اللہ خیرا دعاؤں کی طلبگار ہوں
Subjects
Quran & Tajweed Expert
Basic Aqaid Expert
Arabic grammar (Nahw & Sarf) Expert
40 Hadees Expert
Experience
No experience mentioned.
Education
Alima Madnia (May, 2017–Mar, 2021) from Jamia tul Madina Sialkot