Khazeema Zulfiqar Tajveed and Tilawat
No reviews yet

میرا نام خزیمہ ذوالفقار ہے
میں پیر زادہ رضا ثاقب مصطفائی کے ادارے سے الحمدللّٰہ پڑھی ہوں
اور درس وتدریس کے فرائض بھی بخوبی سر انجام دینے میں کامیاب ٹھعی ہوں
الحمدللّٰہ دینی و عصری علوم دونوں حاصل کر چکی ہوں
درس نظامی مکمل اور ایم اے اسلامیات میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے
میں نے دور طالب علمی میں ہی قرآن پڑھانے کے امور بھی سر انجام دئیے ہیں
مرکز مصطفیٰ میں پڑھانے کے علاوہ میں ایک کالج میں بھی اسلامیات کی ٹیچر ہوں میں آن لائن اور فزیکل کلاسسز لے چکی ہوں الحمدللّٰہ 🥰

Subjects

  • Quran & Tajweed Expert

  • Quran & Memorization Expert

  • Quran & Ahkam Expert


Experience

No experience mentioned.

Education

  • M.A islamayat and drs e nizami (Jan, 2017Jan, 2022) from Idara tu Mustfa International from Gujranwalascored Tajveed

Fee details

    Rs50,00080,000/month (US$180.14288.23/month)

    2000$


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.