Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Muhammad Hassan khanSocial studies.
No reviews yet
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔جنتنے زیادہ بچے ہونگے اور فیس اتنی ہی مناسب ہو گی ۔ان شاء آپکے بچوں کو بڑے ہی پیار اور محبت سے پڑھاؤ گا آپکو کسی قسم کی کوئی شکایت موصول نہیں ہو گی ۔اپکے بچے مجھ سے اسلامیات عربی قرآن مجید ترجمے اور تفسیر کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں الحمداللہ میرا بہت ہی اچھا فوکس ہے ان کتابوں پر میری پسندیدہ کتابیں ہیں۔تو مجھے امید ہے آپکے بچے مجھ سے خوشی خوشی کے ساتھ تعلیم حاصل کرینگے ۔علم حاصل کرنا ہر مرد وعورت پر لازم ہے ۔تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو قرآن مجید سیکھے اور سکھائے ۔
Subjects
Social Studies Beginner-Expert
Islamiyat and Arabic Beginner-Expert
Arbic Quran Beginner-Expert
Experience
Subject specialict (May, 2012–Apr, 2023) at Govt Model Science College Muzaffarabad
میرا نام محمد حسن خان ہے ۔اور میں اپر چھتر مظفرآباد آزاد کشمیر سے ہوں۔میں عالم دین ہوںاور مجھے پڑھاتے ہوے الحمدللہ چھ (6) سال ہو گے ہیں
Education
Electrical Engineering (Oct, 2015–Mar, 2023) from UAJK Muzaffarabad Azad Kashmir (pakistan)–scored 3.67/4.2
Electrical Engineering (May, 2012–Apr, 2023) from UAJK Muzaffarabad Azad Kashmir (pakistan)–scored 3.67/4.2