Ghulam Habib Urdu .pak study. Islamic study
No reviews yet

میرا نام غلام حبیب ہے اور میرا تعلق پاکستان کے خوبصورت ترین شہر عیسیٰ خیل سے ۔سر زمین عیسیٰ خیل نے نامور شخصیات کو جنم دیا جنھیں نہ صرف ملکی سطح پر شہرت ملی بلکہ عالمی سطح پر بھی شہرت ملی ۔ان میں جگن ناتھ آزاد ، عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی
اور مارد ملت مولانا عبد الستار خان نیازی قابل ذکر ہیں ۔

میں نے پنجاب کالج میانوالی میں بطور سجیکٹ سپشلسٹ اردو تین تک پڑھایا ۔اور آج کل ریدڈ کالج میانوالی میں بطور ماہر مضمون اردو تدریسی فرائض سر انجام دے رہا ہوں اور قرطبہ یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل کیمپس سے ایم فل اردو جاری ہے اور ریسرچ ورک آخری مراحل میں ہے ۔
غلام حبیب

Subjects

  • Urdu Beginner-Expert


Experience

  • Subject specialist (Aug, 2019May, 2022) at Punjab college Mianwali
    میرا نام غلام حبیب ہے اور میرا تعلق پاکستان کے خوبصورت ترین شہر عیسیٰ خیل سے ہے۔سر زمین عیسیٰ خیل نے نامور ادبا ،علماء اور
    موسیقاروں کو جنم دیا جن میں جگن ناتھ آزاد جیسی ادبی شخصیت ،عالمی شہرت یافتہ گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی اور مولانا عبد الستار خان نیازی قابلِ ذکر ہیں ۔

    میں نے بحثیت لیکچرار اردو تین سال تک پنجاب کالج میانوالی تدریس کے فرائض سر انجام دیے ہیں۔اور آج کل ریدڈ کالج میانوالی میں بطور سجیکٹ سپشلسٹ اردو تدریسی فرائض سر انجام دے رہا ہوں۔اس کے علاؤہ میں قرطبہ یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل سے ایم فل اردو کر رہا ہوں جو آخری مراحل میں ہے ۔
    غلام حبیب

Education

  • M.A Urdu (Oct, 2017Jun, 2019) from University of Sargodhascored 3.02

Fee details

    Rs1,5002,000/hour (US$5.407.21/hour)

    اگر بچے ایک گھنٹے سے زیادہ پڑھیں گے تو پھر فیس بھی زیادہ لی جائے گی ۔


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.