Muhammad Usman Quraan,Tafseer,Hadees, And Masnoon duas
No reviews yet

قرآن مجید کی تعلیم تجوید کے ساتھ اور قرآن کی تفسیر۔۔۔ اس کے علاوہ نماز کلمہ اور مسنون دعائیں جو روز مرہ کی زندگی کے ساتھ وابسطہ ہیں۔۔۔
اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتیں بھی سکھائی جاتی ہیں اور ہر وہ عمل سکھانے کی کوشش کی جاتی ہے جو مسلمان کو زندگی گزارنے کے لئے ضرورت پڑتے ہیں چاہے ان کا تعلق معاشرت معاملات اخلاقیات کے ساتھ ہو تو ابھی ہی رابطہ کر کے رجسٹریشن کروائیں۔۔ رابطہ مندرجہ ذیل نمبر پر کیا جا سکتا ہے
صفر تین چار تین پانچ ایک چار صفر ایک صفر تین

Subjects

  • Quraan and Duas Bachelors/Undergraduate-Masters/Postgraduate


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Master's (Jan, 2019Jan, 2021) from Jamia arabiyyah islamiyah

Fee details

    Rs1520/month (US$0.050.07/month)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.