Muhammad rashid I'm hafiz quran
No reviews yet

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔جی کیسے ہیں آپ امید کرتاہوں کہ خیریت سے ہونگے آپ اللہ پاک آپکو سلامت رکھے۔جی میں آپکو قاعدہ تجوید کے ساتھ سکھاونگا اور اسکے ساتھ قرآن کریم بھی تجوید کے ساتھ اور اسکے ساتھ نماز 6کلمے اور ساتھ تفسیر قرآن اور بہت سے دینی مسائل بھی امید کرتاہوں میرا یہ پیکج آپکو پسند آیاہوگا ابھی ہم سے رابطہ کریں اور سیکھیں قرآن کی تعلیم وہ بھی بلکل آسان فہم اندازمیں قرآن کی تعلیم بہت ضروری ہے اسکا حاصل کرنا ہم سب مسلمانوں پر ایک فرضیہ کام ہے ابھی قرآن کی تعلیم حاصل کرنے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔ شکریہ

Subjects

  • Quran & Tajweed Grade 1

  • Quran with Tajwed Intermediate-Expert

  • Basic Deeni Masail Expert

  • 6 Kalma of Islam, Duas, Namaz, Aadab Expert

  • Tafsir Quran Expert


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Hafiz quran (Apr, 2023now) from الرحمن آن لائن قرآن اکیڈمیscored Alim

Fee details

    Rs9,000/month (US$32.40/month)

    مہینے کے اینڈ میں فیس بھیج دیاکریں ۔فیس تین مہینے بعد بڑھ جائگی۔


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.