Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Muhammad AhmadI'm a Quran teacher
No reviews yet
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته میرا نام حافظ محمد احمد ہے میں لاہور سے ہوں میں نے حفظ و ناظرہ اپنے گاؤں کے اندر قریبی مدرسے میں حاصل کیا اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے سند حاصل کی 2012 / 2014 اور شھادۃ العالمیہ کا کورس میں نے جامعہ اشرفیہ لاہور میں مکمل کیا اور اس کی سند بھی وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے حاصل کی 2015 / 2022 اب میں بچوں کو پڑھا رہا ہوں قرآن مجید اور نورانی قاعدہ تقریبا 6 / 7 ماہ سے اب ان شاء اللّٰہ ترجمہ قرآن اور تفسیر بھی جلد شروع ہوجائیگا اگر کوئی قران مجید ترجمہ قران یا تفسیر وغیرہ خود پڑھنا چاہتا ہو یا اپنے بچوں کو پڑھانا چاہتا ہو تو رابطہ کریں ان شاء اللّٰہ میں اپنی طرف سے کوشش کروں گا کہ آپ کو اچھے انداز سے پڑھا اور سمجھا سکوں اللہ حافظ آپکی دعاؤں کا طلب گار حافظ محمد احمد
Subjects
Quran & Ahkam Intermediate
Experience
Lahore (May, 2023–Jan, 2024) at Govt primary school and oxford school public high schol
Education
Darsi nizami (Jun, 2014–Mar, 2022) from jamia ashrafia Lahore