Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Mohammad yousufQuran and islamiat teacher
No reviews yet
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ محمد یوسف کراچی صدر سے میرا تعلق ہے الحمد للہ اللہ پاک کی توفیق سے 2021 میں جامعۃ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن سے درس نظامی مکمل کرکے سند فراغت حاصل کی اور مزید فقہ میں تخصص (specialization) جاری ہے اور اس کیساتھ ہی m.a عربی اور اسلامیات بھی مکمل ہوگیا ہے۔اور دو سال سے آنلائن قرآن مجید پڑھانے کا بھی سلسلہ جاری ہے ۔ایسے پلیٹ فارم کی تلاش ہے کہ جہاں پر پروفیشنل طریقہ پر کسی ادارہ سے یکساں ہوکر اپنی اسکلز کو نکھارا جائے اور اپنی صلاحیتوں کو مزید بہتر اور ترقی دیجائے۔
Subjects
Arabic and Islamiat Beginner-Expert
Arabic (Read, Write and Speak) Beginner-Expert
Quraan (Recitation and Tajweed) Pre-KG, Nursery-Masters/Postgraduate