Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Mohammad NematullahOnline Quran tuition
No reviews yet
میں طالب علم کو محنت سے پڑھاتا ہوں جس سبجیکٹ کوپڑھاتا ہوں اس میں حل عبارت پر زوردیتا ہوں تاکہ بچے خود سے پڑھنے پر قادر ہوجائے ۔ مثلا ہجے کرنےکا طریقہ ،حروف کی ادائیگی کاطریقہ ،حروف کی پہچانا پھر رواں کیسے پڑھا جائے جس میں خاص طور پر اس بات پرتوجہ دیتا ہوں کہ تجوید کے ساتھ اورصحیح مخرج کے ساتھ ہو،خصوصا ابتدا اتنی مضبوط ہوکہ بعد میں کسی بھی چیز میں دقت کا سامنا نہ کرنا پڑے ساتھ ہی جو کتاب پڑھے اس کی عظمت برقرار رہے اور دلچسپی کے ساتھ یہاں تک کہ وہ اس قابل بن جاتا ہے میں اس کو نہیں پڑھاءوں بلکہ وہ مجھے پڑھائے۔