Muhammadimran Muhammad Imran
No reviews yet

محمد عمران۔پختہ حافظ قران،متبحر عالم دین،،ماہر تجویدوقرآت قاری القرآن،ماہرو تجربہ ک معلم، درس و تدریس کے عظیم شعبہ سے وابستہ،امامت و خطابت کے فرائض سے بخوبی اگاہ ،روزانہ نماز فجر کے بعد عوامی درس قران سے وابستہ،فرائض واجبات سنت نوافل کا پابند،دینی دنیاوی اداروں میں طویل عرصہ تک خدمات سر انجام دی،سینکڑوں کی تعداد میں طلبہ کرام، حفاظ کرام ،قاری القران مستفید ہو چکے ہیں،عوام الناس کا جم غفیر درس تدریس میں شریک رہتا ہے،مسائل دینیہ امور دینیہ سمجھنے والوں کا ہجوم رہتا ہے،طویل عرصے سے دین کی خدمات سرانجام دے رہا ہوں،زیر تدریس مختلف علوم اور فنون کی کتب شامل ہیں،جن میں سے اسلامیات، ترجمۃ القران، اردو ادب، عربی ادب، لغات القران، قواعد و انشاء عربی لغت شامل ہیں،اردو زبان عربی بول چال انگلش لینگویج پر دسترس حاصل ہے،واللہ اعلم بالصواب۔

Subjects

  • Quran & Tajweed Beginner-Expert

  • Islamiyat and Arabic Beginner-Expert

  • Quran with Tajweed and Tafseer Beginner-Expert


Experience

  • Quran with tajveed and Tarjama. Expart (Oct, 2016Nov, 2024) at 4years.Madarsh Dar ul Quran, Multan Pakistan.5years Kips school Multan Pakistan
    محمد عمران۔میں حافظ قرآن ،تجوید وقرائت مصری لہجہ اور پانی پتی لہجہ میں قرآن پڑھ سکتا اور پڑھا سکتاہوں،اپنی تدریس میں اب تک سینکڑوں بچوں کو قرآن کی تعلیم دے چکا ہوں ،اور دے رہاہوں۔اسکے ساتھ عالم دین بھی ہوں ،دینی خدمات میں مصروف
    اسلوبی سے نبھارہاہوں۔۔اسکے ساتھ ایک اداراہ میں درس وتدریس بھی کر رہاہوں۔ ہوں،مسجدکی امامت وخطابت کے
    فرائض خوش

Education

  • Quran with tajveed. Darse nizami. Sahadtu Al Aalmiyh (Jun, 2008Sep, 2016) from Dar-ul-uloom Kabirwala (wifaaq-ul-madaris, Pakistan)scored 70.57%

Fee details

    Rs5,0007,000/hour (US$17.9725.16/hour)

    زیادہ وقت دینے پر زیادہ فیس


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.