Afsheen muhammad ilyas Afsheen muhammad ilyas
No reviews yet

WhatsApp number: *********
اسلام علیکم میرا نام افشین محمد الیاس ہے میں حافظ قرآن ہوں میں قرآن پڑھانے کا ہنر رکھتی ہوں میں نے 2 سال as a professional پڑھایا ہے ایک ادارہ میں اب میں آنلائن بچوں كو پڑھاتی ہوں تاکہ اپنی تعلیم کو آگے پھیلا سکوں آج کل کے مہنگائی کے دور میں ہر کسی کو پیسوں کی ضرورت ہے بغیر پیسوں کے کچھ بھی نہیں ہوسکتا بس اپنے ہنر کو آگے پھیلا کر اپنے گھر والوں کی مدد کرنے کی کوشش کررہی ہوں امید ہے آپ میرے اس مشن میں میرا ساتھ دینے کی پوری کوشش کرینگے اللّٰہ تعالیٰ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
شکریہ

Subjects

  • Quran Nazrah Beginner-Expert


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Secondary (Dec, 2001now) from Ummul. Qura secondary school

Fee details

    Rs200300/hour (US$0.721.08/hour)

    account throughout


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.