Tymia Bukhari Quran teacher tahfez trjuma nazara
No reviews yet

میں بچوں سے دوستی بہت جلدی کرتی ہوں پھر وہ میرے ہیں
ساتھ جلدی مانوس ہو جاتے ہیں اور میں ٹرائل کلاس میں ہی بچوں کو یہ سکھاتی ہوں کہ آپنے دماغ سے یہ بات نکال دیں آپ نہیں کر سکتے آپ بار بار بولیں میں کر سکتی /سکتا ہوں اس سے جب بچے تھک کر کہتے ہیں کہ میں نہیں کر سکتا تو اپنے الفاظ خود ہی واپس لیتے ہیں کہ میں کر سکتا ہوں مجھے کرنا ہے میرے تجربے میں آج تک کوئی بچہ ایسا نہیں جس نے میرے سے پڑھنا شروع کیا ہو اور پھر چھوڑ بھی دیا ہو

Subjects

  • Urdu Grade 11

  • English & Urdu translation of Quran Grade 11


Experience

No experience mentioned.

Education

  • درس نظامی (Apr, 2013Jun, 2020) from الجامعہ اسلامیہ للبنات الاسلام گجراتscored Badri 313

Fee details

    Rs15,000/month (US$53.82/month)

    Country k mutabiq


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.