Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Nasiha khatoonQuran pak Urdu islamiyat
No reviews yet
میرا نام ناصحہ خاتون ہے میں وفاق المدارس ملتان سے فارغ التحصیل ہوں میں کا فی عرصہ سے درس و تدریس کے شعبہ سے منسلک ہوں میں قران پاک اسلامی کتب اور اردو اسلامیات کے طالب علموں کو پڑھاتی رہی ہوں اورآپ اگر آپ اپنے بچوں کو آنلائن پڑھانا جاہتے ہیں تو مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور ہماری خدمات حابصل کر سکتے ہیں ہمیں امید ہے کہ آپ ہمیں اس خدمت کا موقعہ دیں گے اور ہماری اس خدمت کو سراہیں گے شکریہ جزاک اللہ خیرااحسن الجزاۂ فدارین۔
Subjects
Islamic subjects Beginner
Quran pak Tajweed Beginner-Expert
Urdu & Islamiyat Beginner
Experience
No experience mentioned.
Education
alima (Nov, 2011–Jun, 2015) from Wifaqulmadaris alarabia multan,