Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Maryam b.bTjweed.Nazra'Quraan.Hifz And Trjumah Tfseer
No reviews yet
میرا نام مریم ہے میں سیالکوٹ میں رہتی ہوں میں معلمہ ہوں الحمد اللہ میں 6 سال سے اشاعت دین کا فریضہ سر انجام دے رہی ہوں جس میں میں نے 50 بچوں کو تجوید کے ساتھ قرآن کریم مکمل کروا چکی ہوں اور 65 بچوں کو ترجمہ و تفسیر مکمل کروا چکی ہوں اس کے علاوہ میں بہت سی بچیوں کو اسلام کے بنیادی مسائل نماز۔روزہ۔وضواورغسل کا طریقہ سیکھا چکی ہوں۔اور اس کے ساتھ ساتھ بالغ بچیوں کو فقہ کا علم پڑھا چکی ہوں۔ اور کثیر بچیوں کو نعت پڑھنے کا فن سیکھا چکی ہوں۔
Subjects
Tjweed Beginner-Expert
Nazra e Quran Beginner-Expert
Trjma tfseer Beginner-Expert
Experience
Subject specialist (Apr, 2019–Oct, 2021) at Siyalkot
میرا نام مریم ہے میرا تعلق سیالکوٹ سے ہے میں ایک عالمہ ہو ں میرا 4 سال کا تجربہ ہے اور میں ناظرہ قرآن مجید 50 بچوں کو مکمل کروا چکی ہوں اور ترجمہ و تفسیر 65 بچوں کو کروا چکی ہوں۔
Education
Alima cors (Feb, 2011–May, 2018) from M,A Islamiyat–scored 3.67/4.0
Fee details
Rs1,500–2,000/hour
(US$5.38–7.18/hour)
Fees depends nmbr of hours fee can b very depnds on nmbr of hours