Hafiz nasrullah Qari Quran, darse nizami, m.phil
No reviews yet

پڑھانے سے پہلےپڑھنے والے کی تعلیمی قابلیت اور استعداد کا جائزہ لیتا ہوں اور پہلے سے کچھ پڑھا ہوا ہو تو اس کا ٹیسٹ لیتا ہوں اس کے بعد جو جو کمزوریاں ہوتی ہیں اسکی نشاندہی کرتا ہوں اور پھر آہستہ آہستہ اسے دور کرنے کی کوشش کرت ہوں اگر سٹوڈنٹ مبتدی ہے تو سب سے پہلے اسے الفاظ کی پہچان کروانے کی طرف توجہ دیتا ہوں اور اس وقت تک اگلا سبق نہیں پڑھاتا جب تک اسے بنیادی الفاظ کی پہچان نہ ہو جائے اور وہ اصول ازبر نہ ہو کہ جس پر اگلے اسباق کے سیکھنے اور سمجھنے کا انحصارہو لہذا اس کا نتیجہیہ ہوتا ہے کہ بچہ اگلے اسباق کو خود بخود پہچان کر شعوری طور پر پڑھ کر اچھی طرح سے ازبر کرلیتا ہے اور یوں سالہاسال کا عرصہ لگے بغیر چند مہینوں یا سالوں میں بچہ اس قابل ہوجاتا ہے کہ وہ خود بخود پڑھ اور سمجھ سکے اور مزید آگے بھی پڑھانے کی صلا حیت اس میں پیدا ہوسکتی ہے

Subjects

  • Quran Beginner-Expert

  • Quraan Intermediate

  • Holy Qur'an recitation Beginner-Expert

  • Quran with Tajweed and Duas Beginner-Expert


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Darse nizami+m.phil (Apr, 2021now) from Madrassah jame ul uloom multan

Fee details

    Rs13,00020,000/month (US$46.8472.06/month)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.