Hafiz Faraz Alhamdulliah For Everything
No reviews yet

آپ حضرات کو چاہیے کہ آپ اپنے بچوں کے لئے ایک بہت اچھے قاری صاحب کا انتخاب کیجیے آپ حضرات کا حق ہے آپ خضرات میرا انتخاب کرتے ہیں تو انشاء اللہ میں آپ کے بچوں کو بہت زیادہ اچھا پڑھائو گا اور ان کو نورانی قائدہ اور قرآن مجید تجوید کے ساتھ پڑھاؤں گا نماز کا سبق چھ کلمے اور چالیس دعائیں بھی یاد کروائوں گا نورانی قائدہ دو مہینے میں قرآن مجید تجوید کے ساتھ ایک سال میں اور اگر آپ حضرات اپنے بچوں کو حفظ کروانا چاہتے ہیں تو انشاء اللہ تو وہ دو سال میں
ٹائم کا انتخاب آپ کریں پڑھائیں گے ہم
حافظ فراز معاویہ

Subjects

  • Quran Majeed Pre-KG, Nursery-Grade 5

  • Quraan (Recitation and Tajweed) Pre-KG, Nursery-Grade 5


Experience

  • Hafiz Faraz (Mar, 2023Present) at pakistan institute of development economics
    قرآن مجید تجوید کے ساتھ
    نورانی قائدہ تجوید کے ساتھ
    نماز کا طریقہ
    نماز کا سبق
    چھ کلمے

Education

  • Secondary (Mar, 2023now) from Mansher

Fee details

    Rs1,00015,000/day (US$3.5953.82/day)

    آپ حضرات کی مرضی


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.