Jameel ahmad Qasmi Teaching at Jamia Imam Mohammad Anwar shah Deoband
No reviews yet

اساتذہ اور طالب علموں کے مابین مثبت تعلق استوار کرنا معیاری تعلیم کا ایک بنیادی پہلو ہے۔ کامیاب اساتذہ وہ ہوتے ہیں جو اپنی جماعت کے تمام طلبا کی سیکھنے کی صلاحیت کو زیادہ سے زیادہ بہتر بنانے کا ہنر جانتے ہوں۔ اساتذہ اور طالب علموں کے مثبت تعلق کے باعث ان کا تعلیمی ادارے سے ایک رشتہ قائم ہوجاتا ہے اور باہمی تعاون سے بہتر کارکردگی کو فروغ ملتا ہے۔اساتذہ حوصلہ افزائی اور اہداف کی ترتیب کے ذریعے طلبا کی مدد کرسکتے ہیں جبکہ طلبا مشورے اور رہنمائی کے لئے ان کی طرف رجوع کرسکتے ہیں۔ اساتذہ کی جانب سے طلبا کو تجربات کے لیے سازگار ماحول فراہم کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے ان میں کامیاب ہونے کا اعتماد پیدا ہوتا ہے اور ناکامی کا خوف ان کی صلاحیتوں پر اثر انداز نہیں ہوتا۔ بچے کی مسلسل محنت اور اساتذہ کی توجہ جب دونوں اچھے سے کام کرتی ہیں تو اسکا نتیجہ بھی عمدہ ظاہر ہوتا ہے
جمیل احمد قاسمی فاضل دارالعلوم دیوبند

Subjects

  • Basic english Beginner-Intermediate

  • Tafseer and Islamiyat Intermediate

  • Urdu and Islamic studies Beginner-Intermediate


Experience

  • Teaching (Jan, 2016Present) at Jamia Imam Mohammad Anwar shah Deoband
    Teaching online Quran with tajweed and basic Arabic English Urdu Islamic studies

Education

  • Shahadt Ul Fazila (شهادة الفضيلة) (Jan, 2004Jul, 2013) from Aalim Darul uloom Deoband UP
  • Faazil (Jun, 2001May, 2013) from Darul Uloom Deoband Sharanpur up

Fee details

    1,0002,500/hour (US$11.7029.25/hour)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.