Ziaurrehman Qur'an and arabic
No reviews yet

سب سےپہلےطالب علم کی استعدادکودیکھوں گاکہ کس استعداد کے مالک ہےپھراسی استعدادکی بنیادپراسکوپڑھاناشروع کروں گااوریہ کوشش کروں گا کہ بچےپربوجھ نہ ہواورآسانی سےاپناسبق یادکرسکےکیونکہ جب بچے پرزیادہ بوجھ ڈالاجاتاہےتواسکادل بھرجاتاہےاورپڑھائی سےجان چھڑاتاہےجب بچے کا شوق ختم ہوجائےپھرآپ جومرضی کرےنہ وہ آپ کےھاتھ ائیگانہ پڑھےگالہذابچے پرکبھی بھی بوجھ نہیںڈالناچاہیےپھرجتناسبق اسکوپڑھاناہوتو کوشش یہ ہوکہ بچہ اسکوسمجھ کرپڑھےاگربغیرسمجھے یادکریگاتووقتی طورپریادتوہوگالیکن وقت کےگزرنےکےساتھ ساتھ وہ اسکوبھول جائیگاپھرجوسبق بچےکو پڑھاجائےاگلےدن سب سے پہلا کام جو کہ کرنے کاہے وہ یہ ہے کہ بچےسےگزشتہ دن کاسبق سناجائےاگربچے کو سبق یادہےتواسکی حوصلہ افزائی کرکےآگے سبق اسکو پڑھایاجائےاوراگرخدانخواستہ بچے کو سبق یاد نہ ہوتواسکوڈانٹنے کےبجائےپیارسے اس سے پوچھاجائےکہآپکو کوئی تکلیف تو نہیں ہے کوئی بیماری وغیرہ بعض دفعہ بچہ کسی بیماری کی وجہ سے سبق یاد نہیں کرسکتاپھراستادکی ڈانٹ کی وجہ سے اسکادل ٹوٹ جاتاہےتوکوشش یہ کی جائے کہ کس بھی وجہ سے بچے کادل نہ ٹوٹےاوروہ احساس کمتری کا شکار نہ ہوورنہ ایک قیمتی اثاثہ آپکی ایک ڈانٹ کی وجہ سےضائع ہوجائیگی جسکی تلافی ناممکن ہےلہذااس اثاثے ضائع کرنے سے پہلے ہی اسکی حفاظت کی جائے اور اسی طرح ان کی تربیت پر خاص نظرہوتاکہ ہمارے بچےغیروں کے ھاتھ نہ لگ جاے

Subjects

  • Quaida nourania Beginner-Intermediate

  • Qur'an and Arabic Beginner-Intermediate


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Shadatul aalamia (Jun, 2014Feb, 2022) from Jamia faridia E-7islamabad

Fee details

    Rs10,000/month (US$35.89/month)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.