Qari mohammad irfan Assalamy Alikum i m Urdu & Quran techer
No reviews yet

میرا نام محمد عرفان ہے میں۔ میں ایک بہتریں قاری ہوں۔ تجوید کے ساتھ قرآن پاک پڑھانے میں ماہر ہوں۔ اسکے ساتھ ساتھ اردو دینیات اور پہلی جماعت سے دسویں جماعت تک اردو پڑھانے کا تجربہ بھی ہے۔ میں سکول ١۵ سال سے پڑھا رہاہوں ۔ میرے پڑھانے کا طریقہ بہت ہی مختلف ہے۔ میں بچوں کو بہت پیار سے پڑھاتا ہوں۔ الحمد میرا طریقہ بچوں کو بہت پسند آتا ہے۔ میں دوستانہ ماحول میں پڑھانا پسند کرتا ہو ں۔ تاکہ بچہ بور نہ ہو
جائے۔
میں سکول میں اردو پڑھانے کا فریضہ انجام دے رہا ہوں ۔ الحمد للہ۔

Subjects

  • 1 Beginner-Intermediate

  • 2's complement Beginner-Expert

  • Qur'an & Tajweed Beginner-Expert

  • Urdu & Islamiyat Grade 1-Grade 10


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Higher Secondary (Dec, 2000Jan, 2003) from Darul uloom deoband

Fee details

    1,5002,000/month (US$17.6923.58/month)

    Monthly fee u have fixd


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.