Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Muhammad Faizan RazaOnline Quran teacher
No reviews yet
السلام علیکم میں ایک ٹیچر ہوں قرآن پاک کا میں 4 سال سے قرآن پاک کی تعلیم دے رہا ہوں الحمدللہ میں نے دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ سے بھی ٹیسٹ پاس کیا ہوا ہے اور ابھی درس نظامی کے پانچویں سال میں پڑ رہا ہوں آپ سے گزارش ہے کہ جو تجوید کے ساتھ مدنی قاعدہ اور قرآن پاک پڑھنا چاہتا ہے وہ یا اپنے بچوں کو تجوید کے ساتھ مدنی قاعدہ اور قرآن پاک پڑھوانا چاہتا ہے تو ضرور وہ رابطہ کرے اور بچیوں کو پڑھانے کے لیے لیڈیز کی سھولت بھی موجود ہے اور اس کے ساتھ ساتھ بنیادی مسائل اور عقائد بھی سکھائے جائیں گے
Subjects
Quran and Madani Qaida Expert
Quran e Majeed Expert
40 Hadees Expert
Experience
No experience mentioned.
Education
None (Jun, 2021–now) from Madrassah tul Madina Pindi gheb