Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Qari Abdul ghafoorAbdul ghafoor
No reviews yet
الحمد اللہ اللہ کے کرم استاد کہ دعوں سے اللہ نے اسانی فرمائ ھے بچے کے الفاظ اور ادائگی درست ھو اور سب سے بنیادی چیز حروف حجاء ھر بچے کے ٹھیک ھونے چاھیے کیونکہ یہ بنیاد ھیں اگر بنیاد مضبوط ھو گی تو انشاءاللہ ناظرہ اور حفظ خود مضبوط ھوں گے ادائگی مخارج ھم آواز حروف نرمی والے حروف سیٹی والے حروف موٹے حروف الگ الگ ان سب کی ادائگی درست ھونی چاھیے اگے زبر زیر پیش دو زبر دو زیر دو پیش جزم قلقلہ تشدید نون ساکن اور تنوین کے قاعدے درست ھوں