Awais hashmi Online Quran
No reviews yet

میں ایک آن لائن قرآن ٹیچر ہوں جوخوب محنت اچھے طریقے اور اچھے تجربے کے ساتھ بچوں اور قرآن پاک پڑھنے والےخواہشمند مرد حضرات کوپڑھا رہا ہوں میں آپ کی اچھی مدد کر سکتا ہوں ہمارے ہاں عمر کی کوئی قید نہیں ہر عمر کے مرد حضرات رابطہ کر کے ہمارے پاس قرآن پاک تجوید کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں ہم الحمدللہ قرآن پاک کی تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں اور بڑوں کو مسنون دعائیں اور مسائل ضروریہ کی بھی تعلیم دیتے ہیں ملک وبیرون ملک کلاسسز پڑھانے کی سہولت کے ساتھ ساتھ ہمارے پاس الحمدللہ بچیوں اور خواتین کو پڑھانے کے لیے قابل محنتی فی میل سٹاف کی بھی سہولت موجود ہےجو محنت اور اچھے تجربے کے ساتھ پڑھا رہی ہیں آپ بھی ہم سے رابطہ کر کے آن لائن قرآن کریم پڑھنے کی سعادت حاصل کر سکتے ہیں الحمدللہ میرا آن لائن3سال اورآف لائن10سال کاتجربہ ہے

Subjects

  • Tajveed e Quran Expert


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Wifaq (Feb, 2004Feb, 2007) from Online Quran in Gujranwala
  • Wefaq (Feb, 2004Feb, 2007) from Online Quran in Gujranwala

Fee details

    Rs500/hour (US$1.79/hour)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.