Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Muhammad Anasاستاد
No reviews yet
تدریسی انداز: تدریسی انداز انشاء اللہ ہر سٹوڈنٹس کو پسند آئیگا
طریقہ کار: دو طرح کے طریقوں سے پڑھایا جائیگا 1۔ استاد اپنے طریقے سے پڑھائیگا 2. اسٹوڈنٹ کے طریقے سے پڑھایا جائیگا جس طرح سٹوڈنٹس پڑھنا پسند کرے نتائج 100% اچھے نتائج ہونگے :نتائج
ایک بہترین استاد وہ ہوتا ہے جو اپنے شاگرد کو اچھے طریقے سے پیار اور محبت اور نرمی کے ساتھ پڑھاتا ہے اور طالب علم کا وقت ضائع کیے بغیر اسکو ہر چیز سکھاتا ہے اور اپنے طالب علم کے ساتھ ہر وقت محنت کرتا ہے یہی ایک استاد کی ایک بہترین نشانی ہے
Subjects
Quran & Arabic Grade 1-Doctorate/PhD
Islamic Articles Grade 1-Doctorate/PhD
Experience
No experience mentioned.
Education
MPhil (May, 2020–now) from Federal Urdu University Karachi