Qari Izhar Online Quran teacher
No reviews yet

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ پیارے بھائیوں اور بہنوں میں
ایک آنلائن قرآن ٹیچر ہوں آپ اور آپ کے بچے سیکھ سکتے ہیں 1۔ ناظرہ قرآن مجید
2۔ترجمہ اور تفسیر
3.مسنون دعائیں
4۔ نماز اورکلمےتانشاء اللہ ھم اپکو پورا یقین دلاتے ہیں کہ ھم اپکےساتھ بھرپور محنت کرینگے تاکہ آپ بھترین آنداز میں قرآن مجید پڑھ سکیں تاکہ دنیا اور آخرت میں آپ کامیاب ہو جائیاور ھمیں بھی اپنے دعاؤں میں یاد رکھیں انشاء اللہ میری دعا ہے کہ آپ قرآن کریم کو نہیں چھوڑیں گے اور بھر پور کوشش کریں گے

Subjects

  • Online Quran Teacher Beginner-Expert


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Wifaq (May, 2010Jul, 2015) from HAZARA University, MANSEHRA, Pakistan

Fee details

    Rs9,00010,000/month (US$32.2935.88/month)

    Online


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.