Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Muhammad ABDULLAHI am an expert in reciting Noorani Qaida and Quran
No reviews yet
آپ یا اگر آپ کا بچہ نورانی قاعدہ پڑھنا چاہتا ہے ، قرآن مجید ناظرہ یا حفظ کرنا ہو تو آپ بلا جھجک ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں ، آپ کو مایوسی نہیں ہوگی ، ان شاء اللّٰہ تعالیٰ ہم پوری محنت سے آپ کو پڑھائیں گے اور آپ جب سبق مکمل کریں گے تو بندہ کو دعائیں دیں گے ، ان شاء اللّٰہ تعالیٰ۔
If you or your child wants to read Noorani Qaida, recite or memorize the Holy Quran, then you can contact us without hesitation, you will not be disappointed, InshAllah *********
Subjects
ناظرہ قرآن مجید Beginner-Expert
حفظ قرآن Beginner-Expert
Experience
..... (Jan, 2021–Jan, 2023) at ......
السلام علیکم ۔
مجھے آنلائن قرآن مجید اور اسلامی تعلیم دینے کا دو سالہ تجربہ ہے ، الحمدللہ
Education
(حافظ قرآن ، عالم / آخری سال ہے۔ (Jan, 2015–May, 2018) from Jamia faridia E-7islamabad