Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Muhammad Affan ul haqQuran tafseer
No reviews yet
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اللہ نے انسان کو دنیا میں اپنا ناٸب اور خلفہ بنایا ہے۔ اور انسانوں کودیگر مخلوقات پر جو فضیلت عطا فرماٸیہے۔ آپ ﷺ بطور معلم دنیا کی طرف مبعوث درماٸے گٸے۔تو گویاکہ ایک استاد بھی معلم ہے اورمولم۔کا درجہایک بلند درجہ ہوا۔اور اللہ رب العزت نے نبی ﷺ پراپنی آخری کتاب قرآن مجیدبھی نازل فرماٸی ۔جسمیں قیامت تک رہنے والی تمام دنیاکےلٸے ہدایت اور رہنماٸی موجود ہے۔بشرطیکہ انساناس میں اپنی ہدایت کاسامان ڈھونڈے۔ اور اس قرآن کے پڑھنے اور پڑھانے کے بھی فضاٸل بھی بیان فرماٸے ہیں۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک تم میں سے افضل شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔ دوسری حدیث میں ہے کہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اﷲ عنھا روایت فرماتی ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قرآن مجید کا ماہر معزز و محترم فرشتوں اور معظم و مکرّم انبیاء علیہم السلام کے ساتھ ہوگا اور وہ شخص جو قرآن پڑھتا ہو لیکن اس میں اٹکتا ہو اور (پڑھنا) اس پر (کند ذہن یا موٹی زبان ہونے کی وجہ سے) مشکل ہو اس کے لئے بھی دوگنا اجر ہے ای اور حدیث میں ارشاد ہے حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو بندہء مومن قرآن مجید پڑھتا رہتا ہے اس کی مثال مالٹا کی طرح (عرب کے ایک) لذیذ پھل کی سی ہے جس کی خوشبو بھی اچھی اور مزہ بھی خوب اور پاکیزہ ہوتا ہے۔ اور وہ بندہء مومن جو قرآن نہیں پڑھتا اس کی مثال خشک کھجور کی سی ہے جس میں خوشبو تو نہیں ہوتی البتہ ذائقہ شیریں ہوتا ہے۔ اور وہ منافق جو قرآن مجید پڑھتا ہے اس کی مثال ریحانہ (گلاب کے پھول) کی سی ہے کہ اس کی خوشبو اچھی اور ذائقہ کڑوا ہوتا ہے۔ اور اس منافق کی مثال جو قرآن پاک کی تلاوت نہیں کرتا حنظلہ (تمہ) کی سی ہے کہ اس میں خوشبو بالکل نہیں ہوتی اور ذائقہ بھی کڑوا ہوتا ہے۔
Subjects
Quran Grade 1-Doctorate/PhD
Experience
Islaamiat teacher (Sep, 2014–Jul, 2022) at Cplc public school
Education
Mphil (Jul, 2017–Apr, 2021) from universtyof karachi–scored 70