Hafiz Muhammad Hafiz E Quran With Tajweed 7 years Experience
No reviews yet

السلامُ علیکُم
میں ایک قرآن کا حافظ ہوں الحمدُاللہ میں نے بہت ہی قابل اور اچھے اُستاد سے قُرآن کی تعلیم حاصل کی اور میں چاہتا ہوں کے میں دین کی تعلیم آگے لوگوں تک پہنچاؤں اور اپنی زندگی کی چند ضروریات بھی پورا کرسکوں
جزاکاللّٰہ

دین کی تعلیم حاصل کرنا ہر چھوٹے اور بڑے پر فرض ہے اگر ہم بچپن میں دینی تعلیم حاصل کر لیں تو ہم اپنی باقی زندگی میں سب معاملے اچھے سے سُلجھا سکتے ہیں اور تمام والدیں کو چاہی اے کے وہ اپنے بچوں کو دین کی تعلیم حاصل کرواۓ

ہمارے نبی ( ص) نے فرمایا : تم میں سے سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن پڑھتا ہے اور پڑ ھاتا ہے
قرآن کی تعلیم انسان کو زندگی میں رہن سہن کے طریقے سے آگاہ کرتی ہے اور جس شخس کے پاس قُرآن کی تعلیم ہو وہ کبھی بھی کسی منزل پر شکست نہیں کھاتا
لہذا بات مختصر سی کے آپ سب اپنے بچوں کو آن لائین اپنی نظروں کے سامنے قُرآن کی تعلیں دلوائیں تا کے آپ کو بھی معلوم ہو آپکا بچا کیا پڑھ رہا ہے
جزاکاللّٰہ

Subjects

  • Quran and Islamic studies Expert

  • Quran and Nazra Expert

  • Quran and Duaa Expert

  • Urdu & Islamiyat Beginner


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Hafiz (Jun, 2014Jul, 2016) from Jamiah Masjid Muhammdi Ahlehades Madni road khiali gujranwala

Fee details

    Rs5002,000/hour (US$1.807.21/hour)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.