Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Salman Khanمع تجوید ناظرہ و حفظ قرآن پاک
No reviews yet
انشاء اللہ قرآن پاک مع دعائیں و بنیادی احکام اسلام پر مکمل عبور کروائیں گے اور ایک اچھا با عمل مسلمان بنیں گے ۔ قرآن پاک کے ساتھ ساتھ فضائلِ قرآن پاک اور آحادیث مبارکہ سنتیں اور آداب و اخلاق بھی سیکھیں گے ۔ الحمدللہ کافی بچوں نے ناظرہ قرآن پاک اور مکمل حافظ قرآن نے میرے سے مکمل کیا ھے ۔۔اور مجھے اس بات پر فخر ہے کہ اللہ تعالیٰ نے میری اچھی ڈیوٹی لگائی ہے۔ مکمل اعتماد کے ساتھ آپ کو اچھی اور مکمل رہنمائی فراہم کریں گے ۔ان شاءاللہ عزوجل اللہ تعالیٰ ھمارا حامی و ناصر ہو آمین 🤲