Sajidali I ma persian language teaching
No reviews yet

محترم سٹوڈنٹس اگر آپ مجھ سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں تو آپ مجھے واٹس ائپ کے ذریعے کال کرسکتے ہیں میسج کرسکتے ہیں اور میرے دئے ہوئے ایڈریس پر بھی رابطہ کرسکتے ہیں
محلہ سادات نزد امام بارگاہ قصرحسینی پنن وال تصیل پنڈدادن خان ضلع جہلم
آپ میرے یوٹیوب چینل اور فیسبک پیج کے ذریعے سے بھی دیکھ سکتے ہیں اور میرے پڑھانے کا انداز بھی چیک کرسکتے مجھے دو سال ہوچکے ہیں میں یوٹیوب پر اپنی مختلف ویڈیوز اپلوڈ کرتا رہتا ہوں
آپ میرے سٹوڈنٹس سے بھی رابطہ کر کے معلومات لے سکتے یہں مجھے کسی بھی قسم کا کوئی اعتراض نہں ہے کیونکہ الحمد اللہ میں نے ایک بہترین انداز میں پڑھایا ہے

Subjects

  • Quran & Tajweed Intermediate

  • Persian language Expert

  • Transcription Intermediate

  • Translation to and from Farsi/Persian language Expert

  • Voice Dubbing Intermediate


Experience

  • 4 year (Jan, 2018Oct, 2021) at Online teaching
    السلام علیکم میرے پیارے بھائیو اور بہنو میں الحمد یوٹیوب اور فیسبک کے ذریعے بہت سارے سٹوڈنٹ کو فارسی زبان سیکھا چکا ہوں اور بہت سارے سیکھ رہے ہیں اور بہت سارے بچے اس وقت بھی قرآن کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں آپ بھی اگر آج کے حساب سے فارسی زبان سیکھنا چاہے ہیں تو مجھ سے رابطہ کریں میرا واٹس ائپ نمبر پر

Education

  • M.A ISLAMIC (Jun, 2013Aug, 2015) from Gomal University Dera ismail khan
  • M.A islamiya & Arebic (Aug, 2010Aug, 2015) from Wafaq ul Madaris Lahore pakistan

Fee details

    Rs3050/month (US$0.110.18/month)

    اگر آپ ماہانہ کلاس ریکارڈنگ بیس لیتے ہیں تو کم سے کم فیس چارج کی جائے گی
    اور اگر آپ ماہانہ کلاسز آن لائن آڈیو یا ویڈیو واٹس ائپ کال پر لینا چاہتے ہیں تو فیس پوری لی جائے گی
    کلاسز ہفتے کے 5 دن ہوں گی صرف جمعہ اور اتوار کو چھٹی ہوتی ہے باقی پورا ہفتہ کلاسز ہوتی ہیں


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.