Maryam sadeeqa Arabic and islamic
No reviews yet

میں ان شاءاللہ سٹوڈنٹس کو ان کے مطابق اچھی طرح پڑھاؤں گی
ان شاءاللہ وقت کی پابندی ہو گی
کلاس روم میں حاضر ی یقینی طور پر ہو گی
طالب علموں کو پڑھنے میں آسانی ہو گی کس قسم کی دشواری نہیں ھو گی
روزمرہ کا کام دیا جائے گا
ہوم ورک دیا جائے گا
یاد کروایا جائے گا
روانہ سنا جائے گا
عربی زبان کو آسان انداز میں پیش کیا جائے گا
طالب علم کی درخواست یا خواہش کے مطابق ان کو کام دیا جائے گا
100٪کامیابی ہو گی ان شاءاللہ تعالیٰ
ان کی ہم ورک میں مدد کی جائے گی
جو پڑھنا چاہیں گے وہ پڑھایا جائے گا
ان کے لیے ہر آسانی کو مد نظر رکھا جائے گا
طالب علموں کو پڑھنے کے لیے اپنی حاضری یقینی طور پر کرنی ہو گی
غیر حاضری نہیں ھونی چاہیے
روزمرہ کا کام مکمل کیا جائے گا
اگر کوئی مجبوری ھو گی تو چٹھی دی جائے گی
عربی زبان کو آسان انداز میں اور مختصر انداز میں پیش کیا جائے گا
طالب علم اپنا سبق یاد کر کے اے گے
بچوں کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہیں ھو گا
اور ان کو بھی ایک استاد کی عزت کے طور پر پیش ہونا ہو گا

Subjects

  • Arabic Expert

  • Arabic & Islamic studies Intermediate-Expert


Experience

  • Teacher (Feb, 2021Jun, 2022) at Siraj up Huda school
    Master in Arabic

Education

  • M. A arabic (Sep, 2018Sep, 2020) from Punjab university lhorescored Islamic

Fee details

    Rs30,00060,000/week (US$108.08216.17/week)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.