Zaheer (Tajwweed) (Nazra) (Hifz) Qaida
No reviews yet

اسلام علیکم میرا نام ظہیر ہے اور میں اک قرآن ٹیچر ہوں گزشتہ 20 سال سے اور میں یہ سمجھتا ہو کہ قرآن پاک کاحق
تویہ ہے کہ تجوید کے ساتھ پڑھا جایے
بلخصوص عجمی لوگ وہ تلفظ نہیں ادا کر پاتے جو کہ عرب میں ہوتا ہے
آپ زندگی میں آ ایک دفع تلفظ ضرور سیکھں۔او سیکھنےکے بعد اپنے بچوں کو خود سیکھای24 گھنٹےکی زندگی میں مسنون دعائیں بھبچوں کو انی چاہیے
مختلف اذکار
مسنون دعائیں
نماز
اور بلخصوص تجوید
قرآن کریم میں 20 ایسے مقامات ہیں کہ جس میں زبر زیر غلط پڑھنے سے آیت کا معنی ہی بدل جاتا ہے
مثلاانعمت کی کی تاپر پیش کر دیں
اور بھی بہت سے مقامات ہیں جن میں بہت احتیاط کی ضرورت ہے۔

Subjects

  • Quran & Tajweed Beginner-Expert


Experience

  • Nill (May, 2000Jul, 2020) at Hadiqa tul quran

Education

  • Hifz tajweed (May, 1996Jul, 2007) from Hadiqa tul quranscored 10

Fee details

    Rs1,8002,700/hour (US$6.469.69/hour)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.