Haleema Quraan tuter
No reviews yet

روزانہ کی بنیاد پر سبق پڑوھاونگی انشا اللہ اور اچھی طرح
سمجھانے کی کوشش کرونگی جس چیز کو لکھنے کی ضرورت سٹوڈنٹس کو ھو وہ اپنے ساتھ نوٹ کیا کرے کیونکہ اگلے دن اس کو لازمی سنانا بھی ہوگا اور سٹوڈنٹس کے لیے حاضری کی پابندی لازمی ہونی چاہئے جس سٹوڈنٹ کو جو بھی مسئلہ ہو
کسی سبق کو سمجھنے میں یا سبق سے متعلق کوئ بھی مسئلہ ھو وہ بغیر کسی جھجک کے پوچھ سکتا ھے انشا اللہ ہر سٹوڈنٹ کو بھرپور توجہ ملےگی جزاکم اللہ خیرا

Subjects

  • Quraan Paak Beginner-Intermediate


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Middle (Mar, 2004Mar, 2005) from Hamza public high school taru jabba nowshera

Fee details

    Rs1,0002,000/month (US$3.607.21/month)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.