Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Sadiq UllahTeacher
No reviews yet
الحمدللہ رب العالمین والصلوةوالسلام علی المبعوث رحمة للعلمين اللہ کی رضا کے لئے تصحیح نیت کے ساتھ دین پڑھانا علماء کا شعار ہونا چاہئے اور قرآن کریم کی آیات اللہ کی طرف سے اپنے محبوب پیغمبر ،خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف وحی کردہ ہیں دین کا یہ علم حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ کو جوں کا توں پہنچایا اور صحابہ رضی اللہ عنہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نقش قدم پر چلتے ہوئے علم دین اپنے اپنے تلامذہ کو پہنچایا۔۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں دین کا سچا طالب بنائے۔۔۔آمین
Subjects
Quran and Arabic for non Arabs Intermediate
Urdu Islamic books Grade 1
Experience
No experience mentioned.
Education
MA (May, 2013–May, 2021) from Jamia DARUL ULOOM KARACHI