Mohammad Afraz Aalim
No reviews yet

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میں محمد افراز
مظفرپور بہار انڈیا کا رہنے والا ہوں
الحمد للہ حافظ بننے کے بعد دارالعلوم دیوبند سے قراءت کی پڑھائی مکمل کی
اس کے بعد عالمیت کی پڑھائی دارالعلوم رحمانیہ حیدرآباد سے مکمل کی
پھر میں نے نے انگلش لیٹریچر، کمپیوٹر ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ سوشل ایکٹیویٹیز وغیرہ کا کورس کیا
دو سال کا تجربہ ہے مکتب میں بچوں کو پڑھانے کا
اور بہت سی جگہ آن لائن بھی خدمت انجام دیا ہوں
پڑھانے کے لحاظ سے میری پوری کوشش ہوتی ہے کہ بچہ مجھ
سے زیادہ اچھا قرآن پڑھنے والا اور مجھ سے زیادہ لائق وفائق بن جائے
بچوں کو تین مہینے پڑھانے کے بعد نتیجہ بچہ خود دے گا مجھے نتیجہ دینے کی ضرورت نہیں پڑے گی انشاءاللہ

Subjects

  • Quran & Tajweed Expert

  • Quran teacher in urdu Expert


Experience

  • Teacher (Jun, 2020Mar, 2023) at madarsa taleem ul quran sawai madhopur Rajasthan
    نورانی قاعدہ قواعد کے ساتھ
    قرآن تجوید کے ساتھ مع مشق
    اسلامی آداب و اخلاق
    اسلامی معاشرت مت
    اسلامی جنرل نالج

Education

  • Qirat (Aug, 2017Jan, 2018) from Darul uloom deoband

Fee details

    2,5004,000/month (US$28.9346.28/month)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.