Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
ام محمدMaster in Arabic islamiat
No reviews yet
میں نے وفاق المدارس العربیہ سے شھادۃ العالمیہ کی سند حاصل کی ہے میں الحمداللہ عرصہ دراز سے تعلیم قرآن کے شعبے سے وابستہ ہوں آپ میں سے کوئی بھی قرآن پاک کو تجوید کے ساتھ پڑھنا چاہے یہ قرآن پاک کے مفہوم کو ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ سمجھنا چاہیے تو ان شاء اللہ العزیز میں اس خدمت کے لیے حاضر ہوں کیونکہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے تم میں سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے اور یہی وہ کتابیں برحق ہے جس کی سیکھنے سکھانے میں صحابہ نے اپنی زندگیاں گزار دیں۔آپ یقینا میرے پڑھانے کے طریقے کو پسند کریں گے
Subjects
Qur'an and Tajweed Beginner-Expert
Quran Tafseer Beginner-Expert
Experience
No experience mentioned.
Education
شھادۃالعالمیہ (Feb, 2014–Jun, 2018) from وفاق المدارس العربیہ ملتان