میرا نام حافظ قاری الله بخش ہےمیرا پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ سے تعلق ہےمیری مادری زبان ،سندھی ہےسندھی زبان کے علاوہ ،سرائیکی،بلوچی اردو،براہوی زبان بھی جانتا ہوں،میری دینی تعلیم ہےحفظ القرآن مع تجوید،درس نظامی(عالم کورس)ساتھ ہی پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے اسلامیات،بواسطہ تنظیم المدارس بورڈ اہلسنت پاکستان کیاہوا ہے،الحمدللہ بفضلہ تعلیم کے...