السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں الحمد للہ حافظ قرآن ہوں اور عالمہ کورس بھی کیا ہوا ہے اٹھ سال کا میرا مدرسہ میں پڑھانے کا تجربہ ہے اور دو سال سے الحمد للہ ان لائن پڑھا رہی ہوں
اج کل کے پرفتن دور میں اپ بھی اپنے بچے اور بچیوں کو گھر بیٹھے دینی تعلیم سے آراستہ کر سکتے ہیں ہمارے کورسز میں شامل ہے. قاعدہ ناظرہ قرآن مجید تجوید کیساتھ حفظ قرآن...