میں اردو لینگویج کو ایک خاص انداز میں پڑھانے کا تجربہ رکھتا ہوں جس کی بنیاد پر سیکھنے والا ایک مہینے میں مکمل اردو سیکھ سکتا ہے اس طریقے کا میں نے کئی سالوں سے تجربہ کیا ہے اسی طرح ترجمہ قران کریم اور تاریخ اسلام آٹھ سال کے تجربے کی بنیاد پر میں پڑھاتا ہوں جس میں اسلامی تاریخ کی بنیادی چیزیں اولا شامل ہوتی ہیں اور ان سب چیزوں کو میں پریکٹیکل کے...