میرا نام معید احمد ہے. میں پشاور سے تعلق رکھتا ہوں. میں نے بی_اے علامہ محمد اقبال یونیورسٹی آف اسلام آباد سے کی ہے. اور ساتھ میں شارٹ ہینڈ دی سیٹی اسٹینو گرافی انسٹیٹیوٹ آف پشاور سے کی ہے. اگر کسی کو شارٹ ہینڈ سیکھنے کی ضرورت ہو تو میرے ساتھ رابطہ رکھے.
My name is Moid Ahmad. I am from peshawar. I have done B.A from Allama iqbal open university...