Quran & Ahkam tutors in Kumhrar

الحمد للہ میں حافظ ہوں اور بچوں کو قرآن ،تفسیر اور دعائیں سکھا سکتا ہوں ان شاءاللہ
میں حافظ تقریباً دس سال پہلے ہؤا ہوں اور اللہ تعالیٰ کے فضل کرم سے عالم بھی ہوں اور مفتی بھی اور فی الحال تر بیت قضاء میں ہوں
امارت شریعہ پھلو ا ر ی شریف پٹہ میں تربیت حاصل کر رہا ہوں
جو ہندوستان کا ایک۔ کا میا ب ادا رہ ہے
جو دین کی خد مت انجام دے رہا۔ ہے اس...

  • Phulwari Sharif
  • 1,5002,000/day
  • 1.0 yr.
  • 1.0 yr.

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ آن لائن پڑھانے کا تجربہ مجھے آج سے تقریباً دس سال پہلے ہی ہوگیا تھا، جب میرے بڑے بھائی امریکا پڑھایا کرتے تھے،
پھر مجھے بھی ایک سال تک ان بچوں کو پڑھانے کا موقع ملا،
خیر میں اپنے بارے میں بہت کچھ نہیں لکھوں گا، لیکن اتنی بات ضرور بولوں گا کہ جو بچے یا بچیاں میرے پاس پڑھتے ہیں ان کو اپنا بچہ یا بچی...

  • Patna
  • 170/hour
  • 3.0 yr.
  • 5.0 yr.

Locations

Online Bhagwat Nagar