میرا نام قاری علی اعجاز ہے میری دینی تعلیم ،حافظ
۔ fa ،قاری اور عالم دین میری دنیاوی تعلیم ہے
اور اب میں قران پاک حفظ کروا رہا ہوں میرا پڑھانے کا انداز دوستانا ہے میں بچوں کو حفظ کروانے کے ساتھ ساتھ انکی تربیت بھی کرتا ہوں اور ساتھ میں بچوں کو نماز،روزہ،حج،زکوۃ کے مسایٔل بھی سکھاتا ہوں بچوں کے والدین مجھ سے خوش ہیں اور میں خطابت بھی کرتا ہوں...
Welcome to my online Quran teaching profile! I'm dedicated to helping students of all ages deepen their connection to the Quran through personalized, engaging lessons.
📚 What I Offer:
Quran Recitation: Master Tajweed and improve your pronunciation.
Memorization: Customized plans to help you memorize verses at your own pace.
Understanding...