🌎 Passionate Quran, Arabic, and Urdu Teacher with 5+ Years of Online Experience
🔶 I am an enthusiastic and experienced educator passionate about guiding students of all ages and backgrounds in their journey to learn the Quran, Arabic language, and Urdu. For the past 5 years, I have successfully conducted online classes for students worldwide,...
میں ایک عالم ہوں مجھے لگتا ہے کہ علم صرف ایک فن نہیں ہے جس کو انسان اپنی روزی روٹی کا ذریعہ بناۓ بلکہ یہ ایک امانت ہے جس کو سیکھنے کے بعد دوسروں تک پہنچانا واجب ہے
اور علم حاصل کرنا جیسے فرض ہے اسی طرح سکھانا بھی۔
ایک استاد کو چاہیے کہ وہ جب کسی کو پڑھاۓ تو مکمل خلوص کے ساتھ پڑھاۓ اور اسے اپنی ذمہ داری سمجھے
ویسے یہ اپنے آپ میں خود ایک بہت بڑی...