الحمدللہ میں حافظ قاری عالم مفتی ہوں میں نے 15 سال ایک اسلامی مشہور مدرسہ جامعہ فریدیہ اسلام آباد سے پڑھا ہے تجوید میں نے پاکستان کے مشہور ادارہ شاہ فیصل مسجد اسلام آباد میں کیا ہے
محض اللّہ تعالیٰ کے فضل و کرم والدین اساتذہ کی دعاؤں سے تراویح میں دسواں مصلیٰ سنانے کی سعادت حاصل ہوئی
میں نے عصری تعلیم میں ایف اے ایبٹ آباد بورڈ سے کیا ہے
اور...