السلام علیکم
پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے تم میں سے بہتر شخص وہ ہیں جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے
لہذا قرآن کو ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ پڑھانے کی کوشش شروع کررہی ہوں تاکہ اس حدیث پر عمل ہوسکے
میں ایک مدرسے کی فارغہ ہوں اور ایک سال پڑھا چکی ہوں
میرا مقصد آپ تک اللّٰہ تبارک وتعالی کا کلام پہنچانا ہے جو آپ کو وضاحت کے ساتھ...
میں ایک قرآں کی ٹیچر ہوں دس سالہ تجربہ ہے بالکل مناسب فیس کے ساتھ تشریف لائیں اور قرآن کی تجوید سیکھ کر قرآن کو سمجھ کر پڑھیں اور ثواب دارین حاصل کریں میں ان شاءاللہ آپ کو مکمل مطمئن کرنے کے کوشش کروں گی قرآن سے خود کو ور اپنی اولاد کو جوڑیں تاکہ مرنے کے بعد کا سامان یہی قرآن ہی ہمارے اعمال کی بقا ہے نجانے کب زندگی کی آخری شام جائے اور ہم قرآن سے...