السلام علیکم
اسلامی تعلیمات میں قرآن مجید اور احادیث کا سمجھنا بہت ضروری ہے تاکہ ہم اسلام کی بنیاد کو سمجھ سکیں اور اس کو اپنی زندگی میں داخل کریں،اسی وجہ سے قرآن و احادیث کا اور شریعت کے مجموعے کا سمجھنا بہت ضروری ہے انسان اس وقت تک اچھا انسان نہیں بن سکتا جب تک وہ ان تعلیمات کو حاصل نہ کرلے اور فقہ اسلامی انہیں کی فروعات ہیں جس میں تمام مسائل...