قاعدہ الف سے ی تک قران صحیح صحت و مخارج کے ساتھ صحیح تلفظ و ادائیگی کے ساتھ ساتھ تجوید پر بھی دھیان دیا جائے گا اور اگر کسی طالب علم کو دعائے حدیث یاد کرنی ہے تو اس کے لیے الگ سے وقت دیکھ کر یاد کرایا جائے گا اور روزانہ ایک سے ڈیڑھ گھنٹہ میں کلاس ان لائن لوں گا اور اپ کو وقت کی پابندی کرنی ہو گی اور جو بھی سبق اپ کو دیا جائے گا اج اسے اپ کو یاد کر...