Online Arabi and Quraan tutors in Safdarabad

ہم خود تجربہ رکھتے ہیں ایک اچھی تعلیم دینے کا اور ہماری ہجویری آن لائن قرآن اکیڈمی بھی ہے ہم خود اس کو چلاتے ہیں اگر سٹوڈنٹس ہمارے پاس پڑھتے ہیں تو ان کو ایک اچھی اسلامی تعلیمات اور تربیت بھی حاصل ہو گی تو اگر کوئی سٹوڈنٹس ہم سے پڑھنا چاہتے ہیں تو ان کو یہ سب تعلیمات
حاصل ہوں گی ہم بہت محنت کرتے ہیں اور بچوں کو ایک ایک چیز اچھے سے سمجھاتے ہیں...

  • Safdarabad
  • Rs1,9003,100/hour
  • 9.0 yr.
  • 15.0 yr.